حدیث نمبر: 13002
١٣٠٠٢ - حدثنا محمد بن يزيد عن أيوب أبي العلاء عن قتادة قال: أتت امرأة شريحًا فقالت: إني نذرت أن أعتكف في المسجد، وإن السلطان (يمنعني) (١)، قال: فكفري عن يمينك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضرت شریح کے پاس آئی اور عرض کیا میں نے نذر مانی تھی کہ مسجد میں اعتکاف بیٹھوں گی، لیکن بادشاہ نے مجھے روک دیا، آپ نے فرمایا : اپنی قسم کا کفارہ ادا کر۔

حواشی
(١) في [أ]: (منعني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13002
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13002، ترقيم محمد عوامة 12727)