مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 130

باب: وضو میں داڑھی دھونے کا بیان

في غسل اللحية في الوضوء

حدیث نمبر: 130
١٣٠ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن، وعبيدة عن إبراهيم: أنهما كانا يستحبان أن يمسحا باطن اللحية في الوضوء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یونس اور حضرت عبیدہ روایت کرتے ہیں کہ حسن بصری اور ابراہیم اس بات کو مستحب سمجھتے تھے کہ وضو میں داڑھی کے اندرونی حصے کا مسح کیا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 130
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 130»