مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 129
باب: وضو میں داڑھی دھونے کا بیان
في غسل اللحية في الوضوء
حدیث نمبر: 129
١٢٩ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء: أنه كان يرى بلّ أصولها من الماء. يعنى: اللحية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ حضرت عطاء کی رائے یہ تھی کہ وضو کا پانی داڑھی کی جڑوں تک پہنچایا جائے۔