مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: إذا وجدت الطعام فلا تصومن باب: جب تو کھانا پائے تو روزہ نہیں رکھے گا
حدیث نمبر: 12970
١٢٩٧٠ - حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن الحسن وابن سيرين قالا: إذا وجدت فلا تصم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب تو پالے تو روزہ مت رکھ۔