حدیث نمبر: 12966
١٢٩٦٦ - حدثنا عبد الأعلى عن (برد) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه أعتق غلامًا له نصرانيًا كان وهبه لبعض أهله، فرجع إليه في ميراث فأعتقه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا نصرانی غلام تھا آپ نے اپنے رشتہ داروں میں سے کسی کو ھبہ کردیا تو وہ وراثت میں دوبارہ ان کے پاس آیا تو آپ نے اس کو آزاد کردیا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (برد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12966
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12966، ترقيم محمد عوامة 12693)