حدیث نمبر: 12957
١٢٩٥٧ - حدثنا (وكيع) (١) قال حدثنا عيسى (الخباط) (٢) قال: سمعت الشعبي يقول: ولد الزنى خير الثلاثة، إنما (هذا) (٣) شيء قاله كعب: هو شر الثلاثة.
مولانا محمد اویس سرور

عیسیٰ الخباط فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ ولد الزنی تین میں بہترین ہے، بیشک یہ وہ ہے جس کے بارے میں حضرت کعب فرماتے ہیں یہ تین میں بدترین ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ب]: (الخناط)، وفي [أ، ص]: (الخياط)، وفي [ن]: (الحناط).
(٣) في [ن، أ]: (هو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12957
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12957، ترقيم محمد عوامة 12684)