حدیث نمبر: 1295
١٢٩٥ - حدثنا وكيع عن شعبة عن (ابن) (١) أبي نجيح عمن سمع عائشة قالت: لأن تقطعان أحب إليّ من أن أمسح على الخضاب (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے دونوں ہاتھ کاٹ دئیے جائیں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں مہندی کے اوپر مسح کروں۔

حواشی
(١) سقط من (جـ).
(٢) مجهول، أخرجه الدرامي (١١٣١) والبيهقي ١/ ٧٧.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1295
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1295، ترقيم محمد عوامة 1294)