مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1296
باب: اگر کوئی عورت بغیر وضو کے مہندی لگائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
المرأة (تختضب) وهى على غير وضوء
حدیث نمبر: 1296
١٢٩٦ - حدثنا المحاربي عن حجاج عن عطاء قال: كان يستحب أن تختضب المرأة، وهي حائض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس بات کو بہتر سمجھتے تھے کہ عورت حالت حیض میں مہندی لگائے۔