حدیث نمبر: 1294
١٢٩٤ - حدثنا ابن مهدي عن عبد اللَّه بن عمر عن امرأة منهم: أنها أرسلت إلى سالم تسأله عن الخضاب، وتحضر الصلاة، فقال: انزعيه وتوضئي وصلي.
مولانا محمد اویس سرور

ایک مرتبہ ایک عورت نے حضرت سالم کی طرف کسی کو بھیج کر یہ مسئلہ پوچھا کہ اگر عورت نے مہندی لگائی ہو اور نماز کا وقت ہوجائے تو وہ کیا کرے ؟ فرمایا مہندی کو اتار کر وضو کرے پھر نماز پڑھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1294
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1294، ترقيم محمد عوامة 1293)