مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1293
باب: اگر کوئی عورت بغیر وضو کے مہندی لگائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
المرأة (تختضب) وهى على غير وضوء
حدیث نمبر: 1293
١٢٩٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة: أنه كان يأمر نساءه، يختضبن في أيام حيضهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ اپنی عورتوں کو حکم دیا کرتے تھے کہ حیض کے دنوں میں مہندی لگایا کریں۔