مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
الرجل يقول للرجل: أنا أهديك باب: اگر کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے، میں تجھے اپنا بیٹا ھدیہ دے دوں گا
حدیث نمبر: 12934
١٢٩٣٤ - حدثنا أبو أسامة عن أبي (غفار) (١) المثنى (بن سعيد) (٢) قال: سألت جابر بن زيد عن رجل قال لرجل: هو يهديك إن لم (يسر) (٣) أهلك، قال: يهدي كبشًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو غفار المثنی بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص دوسرے شخص سے کہتا ہے وہ تجھے بیٹا ھدیہ دوں گا اگر تیرے گھر والے رات کو نہ آئے ؟ فرمایا وہ دنبہ ھدیہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: (عفان)، وفي [ز]: (عباد).
(٢) سقط من: [ن، ز، ب].
(٣) في [ز]: (يسير).