مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
باب: کوئی شخص قسم اٹھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ مچھلی کھا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 12922
١٢٩٢٢ - حدثنا عمر عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: يحنث قال اللَّه (تعالى) (٢): ﴿تَأْكُلُونَ لَحْمًا (طَرِيًّا) (٣)﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں وہ حانث ہوجائے گا، اللہ پاک کا ارشاد ہے { تَاْکُلُوْنَ لَحْمًاطَرِیًّا }۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (جريح).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [ن، ف].