حدیث نمبر: 12910
١٢٩١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي في الرجل لا يجد مساكين مسلمين، فيعطي اليهود والنصارى، فقال الشعبي: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر سے مروی ہے کہ جو شخص مسلمان مسکینوں کو نہ پائے تو کیا وہ یہود و نصاریٰ کو کھلا سکتا ہے ؟ حضرت شعبی فرماتے ہیں کافی ہوجائے گا، حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کافی نہیں ہوگا اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان کے علاوہ جب کوئی اور نہ ہوں تو کافی ہوجائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12910
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12910، ترقيم محمد عوامة 12641)