مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: (فيؤه) كفارة ولا شيء عليه باب: بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
حدیث نمبر: 12901
١٢٩٠١ - حدثنا غندر عن أشعث عن (الحسن في) (١) الرجل يحلف (لا) (٢) يقرب امرأته عشرة أيام ثم قربها قبل العشرة قال: لا كفارة عليه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس دس دن تک نہیں آئے گا، پھر وہ دس دن سے پہلے ہی اس کے قریب آگیا ؟ آپ نے فرمایا : اس پر کفارہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [جـ، ص]: (أن لا)، وفي [ز]: (ألا).