حدیث نمبر: 12900
١٢٩٠٠ - [حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم في الذي يؤلي من امرأته ⦗٣٥٤⦘ فيفيء، قال: كان بعضهم يقول: (فيؤه) (٢) (كفارة) (٣)] (٤).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے دریافت کیا گیا ایک شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرتا ہے پھر وہ لوٹتا ہے (تو اس کا کیا حکم ہے ؟ ) آپ نے فرمایا ان میں سے (صحابہ وفقہائ) بعض حضرات فرماتے تھے، اس کا لوٹنا ہی کفارہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [أ، ن، ب]: (فيه).
(٣) في [ز]: (كفارته).
(٤) سقط الخبر من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12900
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12900، ترقيم محمد عوامة 12632)