مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجلين يجتمعان على قتل رجل باب: دو آدمی مل کر اگر کسی ایک شخص کو قتل کر دیں
حدیث نمبر: 12870
١٢٨٧٠ - حدثنا ابن نمير عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا قتل القوم الرجل فعلى كل واحد منهم (كفارة) (١) التحرير.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب ایک قوم کسی شخص کو قتل کر دے (غلطی سے) تو ہر ایک کے ذمہ غلام آزاد کرنا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].