مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟ باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 12856
١٢٨٥٦ - حدثنا حفص عن أشعث عن عطاء قال: يقضي اعتكافه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں وہ اعتکاف کی قضا کرے گا۔