حدیث نمبر: 12816
١٢٨١٦ - حدثنا عبد الرحيم وأبو خالد الأحمر عن حجاج عن الحكم عن علي في الرجل يجعل (عليه) (١) المشي إلى بيت اللَّه قال عبد الرحيم: يركب ويهريق دمًا، وقال أبو خالد: يهدي بدنة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ پیدل بیت اللہ جائے گا ؟ حضرت عبد الرحیم راوی سے مروی ہے کہ وہ سوار ہوجائے اور خون بہائے (قربانی کرے) اور ابو خالد راوی سے مروی ہے کہ وہ اونٹ ھدیہ کرے

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) منقطع، الحكم لا يروي عن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12816
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12816، ترقيم محمد عوامة 12553)