حدیث نمبر: 1281
١٢٨١ - حدثنا غندر عن أشعث (عن الحسن) (١) في رجل مس لحما نيا قال: لا بأس به، وليس عليه وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو تازہ گوشت کو ہاتھ لگائے تو فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں اور اس کا وضو بھی نہیں ٹوٹا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].