حدیث نمبر: 12807
١٢٨٠٧ - حدثنا وكيع عن شعبة عن أبي (جمرة) (١) الضبعي أن رجلًا من بني سليم نذر أن يزم أنفه فقال ابن عباس: النذر نذران: فما كان للَّه ففيه الوفاء، وما كان للشيطان ففيه الكفارة، أطلق زمامك (وكفر) (٢) يمينك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جمرہ فرماتے ہیں کہ بنی سلیم کے ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ اپنی ناک میں (نکیل کی طرح) سوراخ کرے گا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا : نذر دو طرح کی ہوتی ہیں، پس جو اللہ کے لیے ہو اس کو پورا کیا جائے گا، اور جو شیطان کے لیے ہو اس کا کفارہ دیا جائے گا، اپنی لگام کھول دے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ن]: (حمزة).
(٢) في [ص]: زيادة (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12807
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12807، ترقيم محمد عوامة 12544)