حدیث نمبر: 1278
١٢٧٨ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة قال: سئل علي عن الرجل يمس اللحم النيء، فيصيب يده منه شيء؟ قال: لا عليه أن لا يتوضأ إذا مسه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی تازہ گوشت کو ہاتھ لگائے اور اس کے ہاتھ پر کچھ لگ بھی جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ فرمایا اس پر وضو لازم نہیں۔
حواشی
(١) تكرر في [أ، خ].
(٢) منقطع.