مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
ما يهدى إلى البيت ما يصنع به باب: کوئی چیز بیت اللہ کے لیے ھدیہ کی جائے تو اس کا کیا کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 12753
١٢٧٥٣ - حدثنا حفص بن غياث (عن ليث) (١) عن طاوس وعطاء ومجاهد قالوا: ما كان (من) (٢) هدي إلى البيت فليشتر به بدنا فيتصدق بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو چیز بیت اللہ کے لیے ھدیہ کی جائے تو اس کو بیچ کر اونٹ خریدا جائے گا اور اس کو صدقہ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ن].