مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
حدیث نمبر: 12749
١٢٧٤٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم أنه كان يستحب إذا أهدى الرجل الشيء أن يمضيه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم پسند فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کوئی چیز ھدیہ کرے تو اس کو چلا دے (نافذ کر دے) ۔