مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
حدیث نمبر: 12748
١٢٧٤٨ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قال: هو يهدي سارية من سوراي المسجد، يهدي قيمتها أو ثمنها، فإن لم يجد أهدى ما بلغ ماله وكفر (يمينه) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ ھدیہ کیا گیا ہے مسجد کی ستونوں کے لیے، تو اس کی قیمت یا ثمن ھدیہ کی جائے گی اور اگر وہ نہ پائے تو جو مال اس کو پہنچے اس کو ھدیہ کر دے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔
حواشی
(١) في [ن]: (بيمينه).