حدیث نمبر: 12747
١٢٧٤٧ - حدثنا كثير بن هشام عن (فرات) (١) عن عبد الكريم عن عكرمة قال: (إذا قال) (٢) لشيء: هو عليه هدي، (فكفارة) (٣) يمين هو من خطرات الشيطان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب کسی چیز کے متعلق کہا جائے یہ اس کے لیے صدقہ ہے تو کفارہ یمین ہے اور یہ شیطان کے راستوں میں چلنا ہے (اس کے نقش قدم پہ چلنا ہے) ۔

حواشی
(١) في [ن]: (قراءة).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
(٣) في [ز]: (كفارة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12747
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12747، ترقيم محمد عوامة 12488)