مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
حدیث نمبر: 12740
١٢٧٤٠ - حدثنا عبد الرحيم عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يهدي داره إلى بيت اللَّه قال: يبيعها ويبعث ثمنها إلى مكة، أو ينطلق (يتصدق) (١) به بمكة، أو يشتري ذبائح فيذبحها بمكة، ويتصدق بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے اپنا گھر بیت اللہ کے لیے ھدیہ کردیا، آپ نے فرمایا اس گھر کو بیچ کر اس کے پیسے مکہ بھیج دے یا یہ خود ا کر اس کی رقم مکہ مکرمہ میں صدقہ کر دے، یا اس سے جانور خرید کر ان کو مکہ میں ذبح کرے اور ان کا گوشت صدقہ کر دے۔
حواشی
(١) في [ز، ص]: (فيتصدق).