مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: القسم يمين يكفر باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
حدیث نمبر: 12721
١٢٧٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن (بكر) (١) قال: إذا أقسم ⦗٣٠٩⦘ الرجل على الرجل فأحنثه فالإثم على الذي أحنثه، لأنه إنما أقسم عليه (ثقة) (٢) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کو قسم دلوائے پھر اس کو حانث کروا دے تو گناہ اس کو ہوگا جس نے حانث کروایا، کیونکہ جب اس نے اس پر قم دلوائی تو اس پر اعتماد کیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (بكير).
(٢) في [ن]: (فحسد).