مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك باب: وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
حدیث نمبر: 12707
١٢٧٠٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد في الرجل يحلف على الشيء يتعمده قال حماد: ليس لهذا كفارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کسی چیز پر قسم اٹھائے تو حضرت حماد فرماتے ہیں اس پر کفارہ نہیں ہے اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کفارہ ادا کرنا بہتر ہے۔