مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يقول حلفت ولم يحلف باب: کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے
حدیث نمبر: 12686
١٢٦٨٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: إذا قال: قد حلفت، ولم يكن حلف، فليس عليه كفارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں نے حلف اٹھایا حالانکہ اس نے قسم نہیں اٹھائی تھی، تو اس پر کفارہ نہیں ہے۔