مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يقول: لعمري، عليه شيء باب: کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟
حدیث نمبر: 12682
١٢٦٨٢ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم أنه كره أن يقول: لعمري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم لعمری کہہ کر قسم اٹھانے کو ناپسند کرتے تھے۔