مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في المكاتبة تجزئ أو ولدها باب: مکاتبہ لونڈی یا اس کا بچہ آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث نمبر: 12653
١٢٦٥٣ - حدثنا ابن نمير عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: لا يجزئ في الظهار ولا التحرير ولا القتل ولد مكاتبه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ظہار میں، غلام آزاد کرنے میں اور قتل کے کفارہ میں مکاتبہ کا بیٹا آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔