حدیث نمبر: 12623
١٢٦٢٣ - حدثنا هشيم عن (فلان بن) (١) (عمرو) (٢) قال: سألت أبا جعفر عن عتق ولد الزنى في كفارة اليمين فقال: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فلان بن عمرو کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے کفارہ یمین میں ولد الزنی آزاد کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کافی ہوجائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ن]: (المنهال عن).
(٢) في [أ]: (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12623
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12623، ترقيم محمد عوامة 12373)