مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
(امرأته) عليه كظهر امرأة فلان باب: کو ئی شخص بیوی کو یوں کہہ دے تو میرے لئے فلاں کی بیوی کی پشت کی مانند ہے
حدیث نمبر: 12600
١٢٦٠٠ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن (قال: إذا) (١) قال: أنت عليَّ كظهر امرأة فلان فليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے : تو میرے لیے فلاں کی بیوی کی پشت کی طرح ہے تو اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].