مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1246
باب: بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
في بول البعير والشاة يصيب الثوب
حدیث نمبر: 1246
١٢٤٦ - حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الحسن: أنه كان يغسل البول كله، وكان يرخص في أبوال ذوات الكروش.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سارے پیشاب کو دھویا جائے گا البتہ جگالی کرنے والے جانوروں کے پیشاب میں رخصت ہے۔