مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1245
باب: بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
في بول البعير والشاة يصيب الثوب
حدیث نمبر: 1245
١٢٤٥ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: كان يرى أن تغسل الأبوال كلها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ہر چیز کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔