مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يعزى ما يقال له باب: جس کی تعزیت کی جائے تو اس کو کیا کہنا چاہیے؟
حدیث نمبر: 12446
١٢٤٤٦ - [حدثنا يحيى بن يمان عن أشعث (١) عن (شمر) (٢) أنه كان إذا عزى مصابًا قال: اصبر (لحكم) (٣) اللَّه ربك] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شمر جب کسی کی تعزیت کرتے تو فرماتے ، اپنے رب کے حکم کے آگے صبر کر۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عن الحسن).
(٢) في [ص]: (ثمرة)، وفي [هـ]: (سمرة)، وفي [أ]: (سمر).
(٣) في [ص]: (الحكم).
(٤) الخبر ساقط من [ز].