مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يموت وعليه الدين (من) قال: لا (يصلى) عليه حتى (يضمن) دينه باب: کوئی شخص فوت ہو جائے لیکن اس کے ذمہ کسی کا قرض ہو تو بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض نہ ادا کر لیا جائے نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
حدیث نمبر: 12390
١٢٣٩٠ - حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا يحيى بن سعيد عن سعيد بن أبي سعيد عن عبد اللَّه بن أبي قتادة عن أبيه (عن) (١) النبي ﷺ بنحو منه إلا أنه قال: "قال لي جبريل ﵇ (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن قتادہ اپنے والد سے اسی طرح روایت کرتے ہیں مگر اس کے آخر میں ہے کہ مجھے حضرت جبرئیل نے بتلایا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أن)، وسقطت من [ص].
(٢) سقط من: [أ، ب] ز].