مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
فيما نهي (عنه) (أن) يدفن مع القتيل باب: مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان
حدیث نمبر: 12383
١٢٣٨٣ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا يدفن مع القتيل خف ولا نعل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقتول کو موزوں اور جوتوں کے ساتھ دفن نہیں کیا جائے گا۔