مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان إذا حمل جنازة توضأ باب: بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے
حدیث نمبر: 12369
١٢٣٦٩ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد عن عثمان قال: من حمل جنازة فليتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے۔