مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12357
١٢٣٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور بن (صفية) (١) عن أمه عن عائشة قالت: لا تذكروا موتاكم إلا (بخير) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ اپنے مردوں کا ذکر صرف خیر اور اچھائی کے ساتھ کرو۔
حواشی
(١) في [ص]: (سفيه).
(٢) في [ص]: (خير).