مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
حدیث نمبر: 12348
١٢٣٤٨ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن شعبة عن يزيد بن أبي زياد قال: مروا بجنازة أبي عبد الرحمن (على) (١) أبي جحيفة قال: استراح (و) (٢) استريح منه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن کا جنازہ لے کر لوگ حضرت ابو جحیفہ کے پاس سے گزرے تو آپ نے فرمایا : آرام و سکون پایا اور ان سے آرام و راحت لوگوں نے پایا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [هـ]: (أو).