حدیث نمبر: 12346
١٢٣٤٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم قال: (أخبرت) (١) الحسن بموت ⦗١٨٩⦘ الشعبي فقال: ﵀، واللَّه إن كان من (الإسلام) (٢) لبمكان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ جب میں نے حسن کو حضرت شعبی کی وفات کی اطلاع دی تو آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے، خدا کی قسم ! اسلام میں ان کا عظیم مقام تھا۔

حواشی
(١) في [هـ، أ، ب]: (أخبرنا).
(٢) في [ص]: (السلام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12346
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12346، ترقيم محمد عوامة 12103)