حدیث نمبر: 12332
١٢٣٣٢ - حدثنا ابن (أبي غنية) (١) عن أبيه عن (الحكم) (٢) قال: إذا ماتت المرأة فقد انقطع ما بينها وبين زوجها، وأولياؤها أحق بها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب عورت کا انتقال ہوجائے تو اس کے اور اس کے شوہر کے درمیان جو رشتہ ازدواج ہے وہ ختم ہوجاتا ہے، اس عورت کے اولیاء اس کی نماز جنازہ کے زیادہ حق دار ہوتے ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عيينة)، وفي [أ]: [أبي عيينة].
(٢) في [ص]: (الحكيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12332
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12332، ترقيم محمد عوامة 12089)