مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الصلاة على العظام وعلى الرءوس باب: ہڈیوں اور کھوپڑیوں کی نماز جنازہ ادا کرنا
حدیث نمبر: 12264
١٢٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل أن أبا أيوب صلَّى على رجل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب نے ایک ٹانگ پر نماز پڑھائی۔
حواشی
(١) مجهول.