حدیث نمبر: 12261
١٢٢٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبد اللَّه (بن حبيب) (١) ابن أبي ثابت قال: سألت عطاء تصلي (الحائض) (٢) على الجنازة؟ قال: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا حائضہ عورت نماز جنازہ ادا کرے گی ؟ آپ نے فرمایا نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ، ز].
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12261
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12261، ترقيم محمد عوامة 12021)