مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
حدیث نمبر: 12227
١٢٢٢٧ - حدثنا حص بن غياث (عن عاصم) (١) قال: قلت للحسن: إن (لي جارًا) (٢) من الخوارج مات، أشهد جنازته؟ قال (٣): (أخرج) (٤) على المسلمين؟ قال: قلت: لا. قال: فاشهد جنازته فإن العمل أملك به من الرأي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حسن سے دریافت کیا میرا خارجی پڑوسی فوت ہوگیا ہے کیا میں اس کے جنازے میں شریک ہوسکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا کیا وہ مسلمانوں کے خروج کیا کرتا تھا ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا : تم اس کے جنازے پر جاؤ، عمل رائے سے زیادہ اہم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ص]: (حدثنا)، بدل هذه الجملة المذكورة.
(٣) في [أ، ز]: زيادة (لا).
(٤) في [أ]: (خرج).