مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
حدیث نمبر: 12226
١٢٢٢٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: ما أعلم (أن) (١) أحدًا من أهل (العلم) (٢) (من الصحابة) (٣) ولا التابعين ترك الصلاة على أحد من أهل القبلة تأثمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ اہل علم اور تابعین میں سے کسی نے اھل قبلہ کی نماز جنازہ ترک کی ہو گنہگار سمجھتے ہوئے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ز]: (القبلة)، وسقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب، ز].