حدیث نمبر: 12224
١٢٢٢٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن الزبر قان السراج قال: صلى أبو وائل على امرأة ماتت، فقلت له: إنها ترهق فقال: (أي بني صلِّ) (١) على من صلى إلى القبلة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبرقان السراج فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھائی، میں نے کہا یہ عورت تو برائی کی طرف منسوب تھی، آپ نے فرمایا میں نے اس کی نماز جنازہ ادا کی ہے جو قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتی تھی (مسلمان تھی) ۔

حواشی
(١) في [هـ]: (إن نبي اللَّه ﷺ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12224
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12224، ترقيم محمد عوامة 11985)