حدیث نمبر: 12189
١٢١٨٩ - حدثنا غندر عن ابن أبي عروبة عن قتادة (أن) (١) ابن مسعود دفن ليلًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو رات کے وقت دفن کیا گیا، حضرت ابو قتادہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) منقطع؛ قتادة لم يسمع من ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12189
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12189، ترقيم محمد عوامة 11952)