مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يكره التسليم على القبور باب: بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 12150
١٢١٥٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد أنه سئل عن التسليم على القبور فقال: ما كان من صنيعهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے قبروں کو سلام کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : یہ ان کے (صحابہ کرام کے) طریقوں میں سے نہیں ہے۔